جشنِ ختم بخاری
































































تکمیل حفظ قرآن و ختم بخاری شریف
بتاریخ ۵ اپریل ۲۰۱۹ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ
زیر صدارت و مہمان خصوصی، شیخ الحدیث و مقرر شیریں بیاں حضرت مولانا قاری رشید احمد اجمیری مد ظلہ العالی

 دعائیہ مجلس، بموقع ختم بخاری شریف و تکمیل حفظ قرآن۔ جامعہ ابن عباس، سرخیز، احمدآباد۔ بتاریخ ۵ اپریل ۲۰۱۹ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ۔ زیر صدارت و مہمان خصوصی، شیخ الحدیث و مقرر شیریں بیاں حضرت مولانا قاری رشید احمد اجمیری مد ظلہ العالی۔ نہایت ہی فرحت و انبساط کے ساتھ آپ احباب کو ایک پر مسرت خبر سے مطلع کیا جارہا ہیں کہ تاریخی شہر احمد آباد کی مشہور ومعروف دینی درسگاہ جامعہ ابن عباس، سرخیز احمدآباد میں ۵ اپریل ۲۰۱۹ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ متصلاً جامعہ کی وسیع و عریض مسجد میں تقریب ختم بخاری شریف اور محفل تکمیل حفظ قرآن منعقد ہو رہی ہے، جس میں آخری حدیث کا نہایت ہی پر مغز اور پر اثر درس شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری رشید احمد صاحب اجمیری مدت فیوضہم (‌شیخ الحدیث اشرفیہ راندیر) دیں گے۔ اس لئے آپ جمیع احباب کو اس نورانی و عرفانی مجلس میں شرکت کی پر خلوص دعوت دیتے ہیں۔ فقط۔۔۔ الداعی: مفتی رضوان القاسمی، تاراپوری ناظم جامعہ ابن عباس، سرخیز موبائل نمبر۹۹۲۵۳۸۹۳۳۴




Share Share